ناریل کے بال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نارِیل کے خول کے اوپر سے اترنے والے ریشے یا چھال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نارِیل کے خول کے اوپر سے اترنے والے ریشے یا چھال۔